Pak Fouj Kay Sath Allah Ki Madad Ka Anokha Waqia

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے اپنی زندگی کے 32 سال فوج کی خدمت کی ہے۔اس دوران بہت سے نشیب و فراز آۓ بارڈر پر بہت عجیب وغریب کچھ واقعات بھی ہوئے ۔ آج کل میں ریٹائر فوجی کی زندگی گزار رہا ہوں اور جب بھی انتہاہ ٹیرس پر بیٹھ کر چائے کا کپ ہاتھ میں پکڑ کر بہارِ رفتہ کی یادیں دماغ میں بستی ہیں تو چہرے پر ہلکی سی مسکان اور آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں تو گزرےصبع وشام کتے شاندار بوتے ہیں اس کا مشاہدہ صرف کسی پاک فوج کے جوان کوہی ہوسکتا ہے۔ سروس کے دوران ایکمرتبہ ہماری ڈیوٹی آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں کے جنگلات میں بارڈر پر لگی ۔ وہاں ہمارا مقابلہ دشمن کے ساتھ ساتھ جان لیوا کھائوں اور خطرناک جانوروں سے بھی تھا۔ ان علاقوں میں ایک ایسی خطرناک کھائیاں ہیں کہ اگر کوئی گیا تو اس کیہڑی تک ملنا مشکل ہے کیونکہ ہزاروں فٹ گہری نوک دار پتھر یلی کھائیوں میں جب کوئی گرتا ہے تو اس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہے اور جو بیچتا ہے وہ درندے ہیں چھوڑتے۔
ہمیں وہاں آ ئے چند دن ہی ہوئے تھے کہ ایک مرتبہ ہمارا ایک جوان “ربن پاؤں پھسلنے کی وجہ سے ایک ہزاروں فٹ گہری پتھریلی کھائی میں گر گیا اس سے بھی خطرناک بات ہمارے کسی ساتھی کو اس کے گرنے کا علم نہ تھاجب ووکافی دیر غیر حاضر رہا تھا تو ساتھیوں کو تشویش ہوئی اس کو ادھر اور جنگوں میں خوب ڈھونڈا کیا مگر وہ نہ ملا تو سمجھا گیا شاید وہ بھاگ گیا ہے۔ ہمارے آفیسرز کے حکم پر میں کہا گیا کہ آس پاس شہر کے بس اڈوں اور دیگر جگہوں پر جا کر اس کو تلاش کیا جائے۔ ہم نے باہر جانے والے راستوں بس اڈوں ہر جگہ چھان ماری مگر ہمیں وہ جوان نہ ملا۔ سب پریشان تھے کہا جا تک وہ کہاں غائب ہو گیا؟ ان کی پوسٹ سے لے کر ہیڈکوارٹر تک رات گئے تک سب ڈھونڈتے رہے مگر ووتمام تھک ہار کر اس کی تلاش بند کر دی گئی اور اس کے گھر را پاک کرنے کا سوچ ک ب ہو گئے۔ اگلیم ایک جوان ایسے یبل
 

Pak fouj kay sath Allah ki madad ka anokha waqia

رہا تھا اچانک اس نے ایک کھائی میں دیکھا تو اسے دور نیچے ایک خا کی ایک چیز نظر آئی۔ اس نے فورا ہم سب کو اطلاع کیا ہم سب وہاں اپنی اور دور ان سے نیچے کیا تو ایک جوان پڑا تھا۔ مختلف تدابیر کر کے گھنٹوں لگا کر پیچھے جوانوں کو نیچے بھیجا گیا آدھے ان کی محنت کے بعد وہ جوان بڑی مشکل سے اوپر لے کر آئے تو سب حیران رہ گئے ہزاروں فٹ بلندی سے پتھروں سے کلو انگورا کرنے کرنے والے کا جسم پاک کے سلامت تھا اتنے خطرناک جنگل میں جہاں بھیٹر نے تیندوے سانپ، بچھو اور اپنے نہیں کس کس قسم کے جانور ہیں انہوں نے اس کو چھواتک نہیں اور اتنی شدید مردی که انسان دومنٹ باہر بیٹھ جائے تو اس کا خون جم جائے اور وہ جوان اوستا دان اور ساری رات کھلے آسمان کے نیچے پڑا رہا۔ اس کا جسم بالکل ناریل درجه حرارت مین تی اساسی چل رہا تھا۔ ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسے کیا ایم ان راولپنڈی پہنچایا گیا تھوڑی کی ٹریٹمنٹ کے بعد اسے ہوش آ گیا۔ اس کے جسم کی چند ہڈیاں ٹوٹ چکی تھیں تقریبا ایک سال علاج کے بعد وہ بالکل تندرست ہو گیا اور ایونٹ میں حاضر ہو کیا امداد اس کے بقایا زندگی پاک سر زمین کی حفاظت میں گزاری اور ان كل وو ایک کامیاب ریٹائر زندگی گزار رہا ہے۔ اس کی خوائش پر اس کا انتظام نہیں کر رہا ہے۔ جب بھی یہ واقعہ یاد کرتا ہوں تو منہ سے بیان الکاتا ہے کہ اللہ رب از سے بات سرزمین کی حفاظت کرنے والے ایک ایک جوان کا کیا خیال رکھتے ہیں ۔ الله تعال ہماری پاک فوج کو اسی طرح سر بلند رکھے۔ آمین ثم آمین ۔

Pak fouj kay sath Allah ki madad ka anokha waqia

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

}